Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں کاروبار ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو25 روپے کمی

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو25 روپے کمی

LPG-gasایل پی جی کی قیمت میں فی کلو پچیس روپے کمی کر دی گئی۔ چیئرمین اوگرا کی یقین دہانی پر ایل پی جی ڈسٹریبیوشن ایسوسی ایشن نے احتجاج کی کال واپس لے لی۔ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں پچیس روپے کمی کر دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر اب تین سو روپے جبکہ کمرشل سیلنڈر بارہ سو روپے سستا ہو گیا۔ چیئرمین اوگرا کی جانب سے یقین دہانی پر ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن نے احتجاج کی کال واپس لے لی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...