پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 16 روپے فی کلو اضافہ کردیا، تبدیلی سرکار نے اپوزیشن کا سارا غصہ غریب عوام پر نکال دیا، اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فوری بعد ایل پی جی کی قیمت میں 16 روپے فی کلو اضافہ کردیا، اس اضافے کے بعد نئے سال میں ایل پی جی کی قیمت فی کلو 147 روپے ہوگئی