Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے پھیپھڑوں کا سرطان ظاہر ہونے میں 20 سال لگا دیتا ہے

پھیپھڑوں کا سرطان ظاہر ہونے میں 20 سال لگا دیتا ہے

SartanPhepraلندن کے کینسر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سائنسدانوں کی مرتب کردہ ایک رپورٹ میں کہا گہا ہے کہ دنیا میں ہر سال 1.5 ملین سے زیادہ افراد پھیپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے لقمہ اجل بن جاتے ہیں اس کینسر کے زیادہ تر مریضوں کا علم اسی وقت ہوتا ہے جب وہ آخری اسٹیج پر پہنچ جاتے ہیں کیونکہ مذکورہ کینسر 20 سال تک چھپا رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور سگریٹ نوشی سے کینسر کے خلیے بڑی تیزی سے ترقی کرتے ہوئے جسم کے باقی اعضاءکو اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں اور جب تک پتہ چلتا ہے۔
اس کینسر کی جڑیں جسم میں اس طرح پھیل چکی ہوتی ہیں کہ ان کو دوائیوں سے ختم کرنا تقریباً نا ممکن ہو جاتا ہے۔ سائنسدانوں نے اس سرطان کوسرطان کا شہنشاہ کہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واحد کینسر ہے جس کا علاج بے حد مشکل ہوتا ہے۔ دنیا میں اس کینسر میں مبتلا 4300 افراد ہر روز مرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...