Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم لیاری: خفیہ اطلاع پر سلاٹر ہاؤس سے گینگ وار کے 4 کارندے...

لیاری: خفیہ اطلاع پر سلاٹر ہاؤس سے گینگ وار کے 4 کارندے گرفتار

lyariکراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیاری سلاٹر ہاؤس میں کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے 4 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کے علاقے میں موجودگی کی خفیہ اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سلاٹر ہاؤس پر چھاپا مارا اور شیراز کامریڈ گروپ کے 4 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...