Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم لیاری میں رینجرز کی کارروائی، 6 ملزمان گرفتار

لیاری میں رینجرز کی کارروائی، 6 ملزمان گرفتار

Karachi-lyariencounterرینجرز نے لیاری مندرہ محلہ اور مچھر کالونی میں ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران 6 ملزموں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزموں میں لیاری گینگ وار کے کارندے بھی شامل ہیں۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزموں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...