Tuesday, October 27, 2020
Home Trending لیاری میں پولیس مقابلہ، ٹارگٹ کلر بابر عرف بابا مارا گیا

لیاری میں پولیس مقابلہ، ٹارگٹ کلر بابر عرف بابا مارا گیا

lyariلیاری کے علاقے بغدادی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران گینگ وار کا اہم ملزم ہلاک ہوا ہے۔ایس ایس پی سٹی شیراز نذیر کے مطابق مارے جانے والے ملزم کی شناخت بابر عرف بابا کے نام سے ہوئی ہے جو پیپلز پارٹی کے کارکنان کے قتل سمیت ٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب تھا۔ہلاک ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، دستی بم، واکی ٹاکی سیٹ اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...