Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

مزار قائد تاریخ اہمیت مختصر ڈاکومینٹری

Mazar-e-Quaid, also known as Jinnah Mausoleum or the National Mausoleum, is the final resting place of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the founder...

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

لیاری میں رینجرز مقابلہ چار دہشت گرد ہلاک، دوفرار

lyariکراچی، لیاری میں رینجرز سے مبینہ مقابلے کے دوران گینگ وار کے چار ملزمان مارے گئے ۔ ادھر ناظم آباد میں ڈکیتی کے دوران شہریوں کے ہاتھوں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے پولیس اہلکار کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ترجمان رینجرز کے مطابق رات گئے رینجزر نے لیاری میں ٹارگٹڈ کارروائی کی ، اس دوران گینگ وار ملزمان اور رینجرز مین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں چار ملزمان مارے گئے ، ترجمان رینجرز کے مطابق مقابلے میں مارے گئے چارون ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے جبکہ انکے دو ساتھی تاریکی اور تنگ گلیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ، فرار ملزمان کی تلاش میں رینجرز کی کارروائیاں جاری ہیں ۔
دوسری جانب گزشتہ روز دکان پر ڈکیتی کرنے والے کورٹ پولیس اہلکار کو زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس اہلکار ڈکیتی کی واردات کر رہا تھا جس کی فائرنگ سے دو بچے زخمی ہوگئے تھے۔ شہریوں نے پولیس اہلکار کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کیا تھا ۔
Open chat