Tuesday, October 27, 2020
Home Trending لیاری میں رینجزز سے مقابلہ، 5 ملزمان ہلاک

لیاری میں رینجزز سے مقابلہ، 5 ملزمان ہلاک

lyariکراچی، لیاری میں رینجرز سے مقابلوں کے دوران گینگ وار کے پانچ کارندے مارے گئے۔۔۔ ملزمان ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ترجمان رینجرز کے مطابق لیاری کے علاقے ریکسر لائن میں رینجرز سے مقابلے کے دوران گینگ وار کے تین جبکہ دبئی چوک کے قریب دو کارندے مارے گئے۔ مارے جانے والے کارندے قتل، اقدام قتل اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ ریکسر لائن میں مارے جانے والے ملزمان میں گینگ وار کا کارندہ علی عرف جھٹ پٹ مارا گیا جبکہ دبئی چوک میں مارے جانے والے ملزمان کی شناخت شہباز اور ناظم معین الدین کے نام سے ہوئی۔مارے جانے والے ملزمان کا تعلق گینگ وارکے ایک ہی گروپ سے ہے۔ملزمان کی لاشوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...