Monday, October 19, 2020
Home Trending چاکیواڑہ میں رینجرز مقابلہ، ٹارگٹ کلرز سمیرشوٹر، حنیف عرف کیلا اور بالاچ...

چاکیواڑہ میں رینجرز مقابلہ، ٹارگٹ کلرز سمیرشوٹر، حنیف عرف کیلا اور بالاچ مار ے گئے

3-militants-ranger-killed-in-karachi-encounter-1384380434-3012چاکیواڑہ میں رینجرز سے مقابلے میں گینگ وار کے تین ٹارکٹ کلرز ہلاک ہوگئے۔ بلدیہ سے ایک شخص کی لاش ملی۔ ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر رینجرز نے چاکیواڑہ میں گینگ وار کے کارندوں کے خلاف کارروائی کی ، فائرنگ کے تبادلے میں تین ٹارگٹ کلرز مارے گئے۔ مارے گئے تین ملزمان کی شناخت سمیر عرف شوٹر اور حنیف عرف کیلا اور بلاچ کے نام ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ہلاک ملزمان کا تعلق عزیر بلوچ گروپ سے ہے۔ ہلاک ملزمان رینجرز اہلکار انور سمیت بیس افراد کے قتل میں ملوث تھے۔ جبکہ ملزمان بھتے اور اغوا برائے تاوان اور دیگر جرائم میں قانون نافذ کرنیوالے ادارو ں کو مطلوب تھے۔ دوسری جانب بلدیہ ٹاﺅن نمبر پانچ میں نامعلوم افراد ایک شخص کی لاش پھینک کر فرار ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...