Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم رینجرز کی کارروائی ، لیاری گینگ وار کے تین ملزمان بدین سے...

رینجرز کی کارروائی ، لیاری گینگ وار کے تین ملزمان بدین سے گرفتار

Sindh Rangersکراچی، سندھ رینجرز نے بدین میں کارروائی کرتے ہوئے 3ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کا تعلق گینگ وار کراچی سے ہے۔پولیس کے مطابق کراچی رینجرز نےخفیہ اطلاع پر بدین کےگاؤں حاجی لاشاری میں چھاپا مارا، کارروائی کے دوران کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ گرفتار ملزمان میں غلام مصطفی ، عبدالرحمان اور خالد لاشاری شامل ہیں جن کا تعلق کراچی کے گینگ وار سے ہے،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کو کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...