Friday, October 30, 2020
Home Trending کلاکوٹ میں میں لیاری گینگ وار کارندہ داﺅد پٹھان عرف چھوٹا چونتی...

کلاکوٹ میں میں لیاری گینگ وار کارندہ داﺅد پٹھان عرف چھوٹا چونتی مارا گیا

crimeکلاکوٹ میں میں لیاری گینگ وار کارندہ داﺅد پٹھان عرف چھوٹا چونتی مارا گیا۔ پولیس ذرائع کا دعویٰ ہے کہ رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لیاری کے علاقے کالالکوٹ جمیلہ اسٹریٹ پر مبینہ مقابلے کے دوران لیاری گینگ وار عزیر بلوچ کے گروپ کے کارندے داﺅد پٹھان عرف چھوٹا چونٹی کو ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق زیک زخمی سمیت 3 کارندے فائرنگ کرتے ہوئے تنگ گلیوں میں داخل ہوگئے جن کی تلاش میں پولیس اوررینجرز نے محاصر کرکے تلاش شروع کردی۔
دریں اثناءنیپئر پولیس نے گھاس منڈی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے عزیر بلوچ گروپ کے کارندے غلام مصطفی عرف مصطفی کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...