Wednesday, October 28, 2020
Home Trending پولیس کاروائیاں ، ایک ملزم ہلاک چارملزمان زخمی حالت میں گرفتار

پولیس کاروائیاں ، ایک ملزم ہلاک چارملزمان زخمی حالت میں گرفتار

lyari کراچی، پولیس کی مختلف کاروائیوں میں ایک ملزم ماراگیا جبکہ لیاری گینگ وار کےدوکارندوں سمیت چار ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلیےگئے۔کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے گبول پارک کے قریب مقابلے کے بعد دوملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے۔ شرافی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی کے مطابق ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے۔ پولیس کےمطابق ملزمان کے قبضے سےاسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔دوسری جانب پی آئی بی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی۔ پولیس حکام کے مطابق تلاشی کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے تفتیش شروع کر دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...