Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم لیاری میں مقابلہ، 31 افراد قتل میں ملوث حمزہ امریکن اور حفیظ...

لیاری میں مقابلہ، 31 افراد قتل میں ملوث حمزہ امریکن اور حفیظ مارے گئے

Karachi-lyariencounterلیاری میں رینجرز مقابلے کے دوران 2 گینگ وار کے اہم ملزمان مارے گئے،رینجرز ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مارے جانے والے دونوں خطرناک ملزمان 31 افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔ رینجرز ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے موسیٰ لین میں رینجرز اہلکاروں کی جانب سے گشت جاری تھا کہ گینگ وار ملزمان نے رینجرز اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے لئے فائرنگ کردی،رینجرز اہلکاروں کی جوابی کاروائی کے دوران 2 گینگ وار کے اہم ملزمان مارے گئے،مارے جانے والے ملزمان ٹارگٹَ کلنگ کی واردتوں میں ملوث رہ چکے تھے،مارے جانے والے ملزمان میں عبدالحفیظ اور حمزہ حسن عرف حمزہ امریکن شامل ہیں،جن کا تعلق لیاری گینگ وار کے شیراز کامریڈ گروپ سے تھا۔رینجرز ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مارے جانے والے دونوں گینگ وار کے خطرناک ملزمان 31 افراد کے قتل میں ملوث ہیں،جن کے قبضے سے اسلحہ بھی ملا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...