Thursday, October 29, 2020
Home Trending لیاری میں ملزمان کا رینجرز سے ٹاکرا، 3 ملزمان کو ڈھیر کردیا

لیاری میں ملزمان کا رینجرز سے ٹاکرا، 3 ملزمان کو ڈھیر کردیا

Karachi-lyariencounterلیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں آدم خان روڈ خفیہ اطلاع پر رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا، جہاں رینجرز کا ملزمان سے ٹاکرا ہوگیا رینجرز کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ کردی، جس کے بعد کافی دیر تک رینجرز اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ فائرنگ کے تبادلے میں رینجرز نے 3 ملزمان کو ڈھیر کردیا۔ مارے جانے ملزمان میں جبارجھنگو بھی گروپ بھی شامل ہے جس کا تعلق لیاری گینگ وار سے بتایا گیا وہ دو خواتین سمیت 12 افراد کے قتل میں ملوث تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک تینوں ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے اورملزمان اغوا برائے تاوان، قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور بھتہ خوری میں کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ پولیس ذرائع نے بتایاہے کہ ملزمان کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال منتقل کردی گئی ہیں دیگر ملزمان کی شناخت شاہد پٹنی، حنیف، خالد ولد پیر محمد اورجمال کے نام سے ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...