Sunday, November 1, 2020
Home Trending وزیراعلیٰ سندھ کا لیاری کیلئے 50 کروڑ ترقیاتی پیکج اعلان

وزیراعلیٰ سندھ کا لیاری کیلئے 50 کروڑ ترقیاتی پیکج اعلان

qaim-ali-shahوزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت لیاری کی صورت حال پر اجلاس ہوا جس میں پولیس اورمتعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں لیاری میں امن وامان کی صورتحال اور کارکنوں کے قتل سمیت دیگر معاملات زیر غور آئے اورلیاری میں امن وامان کے قیام کے لیاری میں 5 تھانے قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے اس موقع پرکہا کہ امن وامان کے قیام کے کیلئے فورسز نے قربانیاں دیں ہیں لیکن ٹارگٹ کلنگ پر کنٹرول کیلئے مزید کوششوں کی ضرورت ہے۔ اس موقع پروزیراعلیٰ نے لیاری کے ترقیاتی کاموں کیلئے 50 کروڑ روپے کی رقم بھی جاری کرنے کا اعلان کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...