Thursday, October 22, 2020
Home Trending پیپلزپارٹی 26 اپریل کو لیاری میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پیپلزپارٹی 26 اپریل کو لیاری میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

Beautiful-Flag-of-PPP-hd-Wallpapersکراچی، پیپلزپارٹی نے 26 اپریل کو لیاری میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیدقائم علی شاہ کی زیرصدارت وزیراعلیٰ ہاﺅس میں پیپلزپارٹی کراچی، ڈویژن کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی کی مقامی قیادت سمیت دیگررہنماﺅں نے بھی شرکت کی جب کہ اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ پیپلزپارٹی 26 اپریل کو لیاری کے ککری گراﺅنڈ میں جلسہ عام منعقدکرے گی جس میں کراچی کے تمام اضلاع سے کارکنان جلوس کی صورت میں شرکت کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے پارٹی رہنماﺅں کوجلسے کے لیے بھرپورتیاری کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...