Saturday, October 24, 2020
Home Trending لیاری سے 4 گینگ وار ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

لیاری سے 4 گینگ وار ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

lyariلیاری کے علاقے سنگولین میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے ملزمان سے دستی بم، 2 کلاشنکوف، رائفل، پستول اورمنشیات کی بھاری تعداد برآمد کی گئی۔ ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...