Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم چاکیواڑہ میں رینجرز کے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کا ایک ملزم...

چاکیواڑہ میں رینجرز کے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کا ایک ملزم مارا گیا

 LYARIKILLING_10-17-2014_162796_lلیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں رینجرز کے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کا ایک ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت نعیم منصور کے نام سے ہوئی ہے۔اس کا تعلق گینگ وارکے عزیر بلوچ گروپ سے تھا۔پولیس حکام کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہو نے والا ملزم 7 سے زائد افراد کے قتل،بھتا خوری،اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، ملزم کے قبضے اسلحہ بھی ملا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...