Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت لیاری میں 15سال سے کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا، لیاری جوائنٹ...

لیاری میں 15سال سے کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا، لیاری جوائنٹ سوشل ایکشن کمیٹی

  lyariکراچی (  ) لیاری کی یوسی 9اور یوسی 11میں جلدازجلدترقیاتی کا کرائے جائیں،دونوں یو سیزمیںگزشتہ پندرہ سالوں سے کسی ایم پی اے کے فنڈز سے کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوئے نہ ہی کسی منتخب نمائندے کو توفیق ہوئی کہ اس علاقے میں عوام کی سہولیات اور بھلائی کے لئے ذاتی طورپر کاوشیں اور کوششیں بروئے کارلائے ،افسران سے تو کوئی توقع ہی نہیں کی جاسکتی ،علاقے میں برسوں سے ترقیاتی کام نہ ہونے کی وجہ سے ان دنوں یہاں کی عوام مایوسی کی شکارہے،ان خیالات کا اظہار لیاری جوائنٹ سوشل ایکشن کمیٹی کے چیئرمین پیر بخش بلیدی، جنرل سیکریٹری حاجی حسن بلوچ ودیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔انہوں نے کہاکہ لیاری کے ایم پی ایز، ایم این اےز،میونسپل کمشنر،وزیراعلیٰ سندھ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ لیاری میں جلدازجلد ترقیاتی کام کرائے جائیں تاکہ عوام میں پھیلی مایوسی دورہوسکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...