Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم لیاری میں حساس ادارے کی کارروائی، 6 ملزمان گرفتار

لیاری میں حساس ادارے کی کارروائی، 6 ملزمان گرفتار

4-2-2013_94894 Karachiلیاری کے علاقے ڈگری محلے میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں سمیت 6 ملزمان کوگرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات پرحساس ادارے نے لیاری کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 2 زخمیوں سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...