Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی: ایم فل/ پی ایچ ڈی کے داخلہ فارم جمع کرانے...

جامعہ کراچی: ایم فل/ پی ایچ ڈی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013کراچی ، جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے اعلامیے کے مطابق ایم فل/پی ایچ ڈی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 28 اپریل 2015 ءتک توسیع کردی گئی ہے۔داخلے کے خواہشمند امیدوار داخلہ فارم جامعہ کراچی کی ویب سائٹسے ڈاﺅن لوڈ کرکے 2500/= روپے کے پے آرڈر بنام یونیورسٹی آف کراچی اوردستاویزات کے ساتھ مجوزہ شعبہ جات میں جمع کراسکتے ہیں۔جبکہ پی ایچ ڈی(لائ) کے لئے 9000/= روپے کے پے آرڈر کے ساتھ اسکول آف لاءمیں جمع کراسکتے ہیں۔داخلہ ٹیسٹ کے لئے اہل امیدواروں کی فہرست 05 مئی 2015 ءکو جامعہ کی ویب سائٹ پر جاری کی جائے گی۔داخلہ ٹیسٹ کے اہل امیدوار اپنے ایڈمٹ کارڈ 06 تا08 مئی تک متعلقہ شعبہ جات ،سینٹر اور انسٹیٹوٹ سے حاصل کرسکتے ہیںجبکہ داخلہ ٹیسٹ اتوار17 مئی2015 ءکو صبح10:00بجے ہونگے جس میں شرکت کے لئے امیدواروں کو مقررہ وقت سے نصف گھنٹے قبل اصل شناختی کارڈ اور ایڈمٹ کارڈ کے ساتھ ٹیسٹ کے مقام پر پہنچنا لازمی ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...