Saturday, October 31, 2020
Home Trending ماں اور دوبچوں پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ گرفتار

ماں اور دوبچوں پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ گرفتار

image-karachiکورنگی میں ساس نے مبینہ طور پر بہو اور اس کے 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا۔خاتون اور بچوں کے جسم جھلس گئے جبکہ ساس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کورنگی کی رہائشی خاتون نے گھریلو اختلافات پر اپنی بہو اور دو پوتوں پر تیزاب پھینک دیا۔ ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر گھروالوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ متاثرہ خاتون کے مطابق سسرال والے گھریلو ناچاقیوں کے سبب اس کو اکثر تنگ کرتے رہتے ہیں۔ آج بھی معمولی تکرار پر ساس نے بچوں سمیت اس پر تیزاب پھینک دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...