Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ایم اے جناح روڈ سے کنٹینر ہٹادیئے گئے، مارکیٹیں کھل گئیں

ایم اے جناح روڈ سے کنٹینر ہٹادیئے گئے، مارکیٹیں کھل گئیں

container m a jinnah road moharram1کراچی، ایم اے جناح روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر محرم الحرام کے مرکزی جلوس کیلئے لگائے گئے کنٹینرز ہٹادیئےگئے ہیں اور کاروباری مراکز میں بھی آج معمول کے مطابق کام جاری ہے، دوسری جانب سندھ حکومت کی جانب سے ڈبل سواری پر لگائی گئی پابندی بھی ختم ہوگئی ہے۔کراچی میں یوم عاشورہ پر سکیورٹی خدشات کے باعث ایم اے جناح روڈ پر لگائے جانیوالے کنٹینرز کو ہٹادیا گیا، مرکزی جلوس کے راستوں پر لگائے جانے والی رکاوٹوں اور نمائش چورنگی سے کھارادر تک سیل کی جانے والی سڑکیں ٹریفک کے لئے کھول دی گئیں ہیں، جبکہ تین روز سے بند کی جانے والی شہر کی ہول سیل مارکیٹس بھی کھلنا شروع ہوگئیں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...