Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے وفاق المدارس ملتان کادفتر اسلام آبادمنتقل کرنے کافیصلہ

وفاق المدارس ملتان کادفتر اسلام آبادمنتقل کرنے کافیصلہ

wifaq-ul-madarisکراچی وفاق المدارس مجلس عاملہ کا اجلاس وفاق المدارس العرابیہ کے صدر مولانا سلیم خان کی زیر صدارت دارالعلوم کراچی کورنگی میں دوروزہ طویل اجلاس ہوا اجلاس میں جید علماء کرام اور وفاق المداس کی مجلس عاملہ کے تمام ارکان نے شرکت کی اجلاس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نصاب تعلیم ،طریقہ تعلیم ، نظامہائے امتحانات اور دیگر امور پر کے حوالے سے آنے والی آراء کا جائزہ لینے کے ساتھ تعلیمی نظام کے حوالے سے بھی سیرحاصل بحث کی گئی ،اجلاس میں بہت سے فیصلے بھی کئے گئے وفاق المدارس العربیہ ملتان کا مرکزی دفتر اسلام آباد جلد منتقل کیاجائے گا ۔جس کے تحت چاروں صوبوں کے بڑے شہروں میں صوبائی مرکزی آفس قائم کیے جائیں گے جوصوبے کے تحت تمام مدارس کی مشکلات اورآئے روزآنے والی پریشانیوں کاازالہ کیا جائیگا اور ان میں تعلیمی نظام ،طلبہ کو سہولیات اور دیگر اہم امور کا جائزہ لیکر مرکزی آفس اسلام آباد کو دینے کے مجاز ہوں گے ، اسی طرح وطن عزیز کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سندھ کا مرکزی آفس کی نگرانی کیلئے جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم کاانتخاب کیا گیاہے جس کے تحت ایک میڈیا سیل بھی کام کرے گا جو مختلف مواقع کے حوالے سے اور قومی ایشوز پر میڈیا کو وفا ق المدارس العرابیہ کی پالیسی بیان جاری کرے گا،

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...