Thursday, October 22, 2020
Home Trending مدارس کی جانچ پڑتال شروع، 2 گھنٹے تلاشی کے بعد قصبہ کا...

مدارس کی جانچ پڑتال شروع، 2 گھنٹے تلاشی کے بعد قصبہ کا مدرسہ مرکز العلوم اسلامیہ کلیئر قرر

madarsa1کراچی: نیشنل ایکشن پلان کے تحت کراچی کے علاقےاورنگی ٹائون کے مدارس کی جانچ پڑتال شروع کردی گئی ۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹائون ایم پی آر کالونی میں قائم 2منزلہ مدرسہ مرکز العلوم اسلامیہ کی تلاشی لی گئی ، مدرسے میں200سے زائد طلبا زیرتعلیم ہیں۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے حکام نے مدرسے کی رجسٹریشن بھی چیک کی ۔حکام کے مطابق مدرسے کی جانچ پڑتال کا عمل دو گھنٹے جاری رہا، جس کے بعد مدرسے کو کلیئر قرار دیدیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...