Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

بلیک کارنےانتظار کی گاڑی کو روکا،پھر فائرنگ شروع ہوگئی، مدیحہ کیانی

madia kyaniکراچی، ڈیفنس کے علاقے میں قتل ہونے والے نوجوان انتظاراحمد کی گاڑی میں موجود لڑکی مدیحہ کیانی کا بیان منظر عام پر آگیا ،نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مدیحہ نے بتایا کہ انتظاراحمد چھوٹے بھائیوں جیساتھا،مدیحہ نے بتایاکہ کالی گاڑی نے آگے سے راستہ بلاک کیا۔اس دوران ایک گاڑی اوربائیک بھی آئی اورپھرفائرنگ شروع ہوگئی۔مدیحہ نے بتایاکہ انھوں نے انتظار سے کہا کہ یہ کیا ہورہا ہے اوروہ سلائیڈ کرکے نیچے گئی۔ مدیحہ نے انکار کیاکہ وہ نہیں جانتی تھی کہ فائرنگ کون کررہاتھا۔ سامنے سڑک بلاک تھی اور وہ رکشے میں بیٹھ گئیں۔  انھوں نے بتایاکہ وہ سلمان کے ذریعے انتظار سے ایک ہفتے پہلے ملی تھی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:انتظارچھوٹے بھائیوں جیساتھا، ایک ہفتے قبل ملی تھی،مدیحہ

abdur rahman
Biographical Info
Open chat