Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے مدرسے سے بازیاب ہونے والی بچیوں کو باجوڑ روانہ کر دیا...

مدرسے سے بازیاب ہونے والی بچیوں کو باجوڑ روانہ کر دیا گیا

 madarsa bachiyanمدرسے سے بازیاب ہونے والی بچیوں کو باجوڑ روانہ کر دیا گیا۔ لیاقت آباد اور کورنگی کراسنگ سے ملنے والی مدرسے کی 36 بچیوں میں سے 16 کو ان کے والدین کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ 20 بچیاں باجوڑ کے پولیٹیکل ایجنٹ کے ساتھ ائرپورٹ پہنچیں جہاں سے انہیں پشاور روانہ کیا گیا۔ تمام بچیوں کو پشاور سے خصوصی گاڑیوں پر باجوڑ اپنے گھروں میں پہنچایا جائے گا۔ لیاقت آباد سے روانگی کے وقت پولیس کے اعلیٰ حکام اور دیگرانتظامی افسران موقع پر موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...