Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم نیپئر کرائم برانچ کا سب انسپکٹر گرفتار، مغوی ٹرانسپورٹر بازیاب

نیپئر کرائم برانچ کا سب انسپکٹر گرفتار، مغوی ٹرانسپورٹر بازیاب

SindhPolice_Logoنیپئر کرائم برانچ سے مغوی ٹرانسپورٹر سرفراز شاہ کو پولیس نے اہلخانہ کی شکایت پر بازیاب کرکے سب انسپکٹر رحیم شاہ کیخلاف اغواءبرائے تاوان کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔انسپکٹر رحیم شاہ نے سرفراز شاہ کی رہائی کیلئے 5 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا۔
ڈی ایس پی قمر زمان کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹر کے اہلخانہ کے احتجاج پر ڈی آئی جی ساﺅتھ عبدالخالق کی خصوصی سیل کی پولیس نے نیپئر کرائم برانچ پر چھاپہ مارا ٹرانسپورٹر کو بازکرالیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...