Monday, October 26, 2020
Home Trending مہاجر رابطہ کونسل نے کراچی کو مہاجر صوبہ قراردینے کا مطالبہ کردیا...

مہاجر رابطہ کونسل نے کراچی کو مہاجر صوبہ قراردینے کا مطالبہ کردیا

yaqoub bandhaniمہاجر رابطہ کونسل نے کراچی کو مہاجر صوبہ قراردینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ رہنماﺅں کا کہنا ہے رواں برس دسمبر تک مہاجر صوبہ بنانے کا اعلان نہ کیا تومہاجر صوبہ تحریک شروع کردیں گے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مہاجر رابطہ کونسل کے صدر یعقوب بندھانی نے کہا ہے کہ اگر مہاجر صوبہ بنا تو ایوانوں کو ہلاکر رکھ دیں گے۔ سندھ کے ساتھ، پنجاب، خیبرپختون خواہ اور بلوچستان میں بھی نئے صوبے بنائیں جائیں۔ رواں سال دسمبر تک مہاجر صوبہ بنانے کا اعلان نہ ہوا تومہاجر صوبہ تحریک شروع کردیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...