Monday, October 19, 2020
Home Trending ماہی گیر اتوار سے معمول کی سرگرمیاں شروع کرسکتے ہیں، محکمہ...

ماہی گیر اتوار سے معمول کی سرگرمیاں شروع کرسکتے ہیں، محکمہ موسمیات

brahimhyderi-محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ماہی گیر اتوار سے اپنی معمول کی سرگرمیاںشروع کرسکتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان نیلوفر کراچی سے جنوب، مغرب میں 490 کلومیٹر فاصلے پر ہے جبکہ سمندری طوفان نیلوفر آج شم یا رات ہوا کے دباﺅ میں تبدیل ہونے کا امکان ہے جبکہ ہوا کے کم دباﺅ کے باعث آئندہ 24 گھنٹوں میں سندھ کے ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان ہے تاہم ماہی گیر اتوار سے معمول کی سرگرمیاں شروع کرسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...