Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم محمود آباد میں کارروائی،ا یس ایچ او پریڈی اعجاز خواجہ کا قاتل گرفتار

محمود آباد میں کارروائی،ا یس ایچ او پریڈی اعجاز خواجہ کا قاتل گرفتار

arrest2کراچی: ایس آئی یو پولیس نے محمود آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او پریڈی اعجاز خواجہ سمیت دیگر قتل کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم وسیم چھوٹو کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ ملزم کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایس آئی یو نے گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...