Monday, October 26, 2020
Home Trending میئرکراچی وسیم اخترکوسینٹرل جیل سے رہاکردیاگیا

میئرکراچی وسیم اخترکوسینٹرل جیل سے رہاکردیاگیا

waseem akhter 2کراچی، میئرکراچی وسیم اخترکوسینٹرل جیل سے رہاکردیاگیا ہے،اس موقع پرایم کیوایم پاکستان کے رہنمافاروق ستار،عامرخان اورفیصل سبزواری سمیت سیکٹروں کارکن بھی موجودتھے، جنہوںنے ان کااستقبال کیا،واضح رہے کہ وسیم اخترکی 39ویں مقدمے میں ضمانت منظورکی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...