Saturday, October 31, 2020
Home Trending ماضی بھول کرنئے عزم سے کام کا آغاز کریں گے،وسیم اختر

ماضی بھول کرنئے عزم سے کام کا آغاز کریں گے،وسیم اختر

waseem akhter 2کراچی، میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کی ذمہ داری ہےکہ بلدیاتی حکومت کو فنڈز فراہم کریں ۔میئرکراچی وسیم اختر اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے ایم سی آفس پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا،انہوں نے ڈپٹی میئرارشد وہرہ سے بھی ملاقات کی ۔وسیم اختر میئر کراچی کا حلف لینے کے ڈھائی ماہ کے بعد ذمہ داریاں سنبھالنے اپنے دفتر پہنچے توعملے سمیت یونین کمیٹی چیئرمینز نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ کسی نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں تو کسی نے گلدستے پیش کیے ۔میئر کراچی نے ڈپٹی میئر ارشد وہرہ سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ ماضی میں جو ہوا اس کو بھول جائیں اور نئے عزم کے ساتھ کام کا آغاز کریں گے ،ہم سندھ حکومت کے خیرخواہ ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...