Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں 4 حلقے کھول دئیے جاتے تو یہ نوبت نہ آتی، مخدوم امین...

4 حلقے کھول دئیے جاتے تو یہ نوبت نہ آتی، مخدوم امین فہیم

makhdoom-amin-fahim-reuters-670کراچی،     صدر پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ جب عمران خان نے 4 حلقوں کی بات کی میں نے اس وقت کہا تھا کہ مسئلہ حل کیا جائے، اگر 4 حلقے کھول دیئے جاتے تو یہ نوبت نہ آتی۔ ان کا کہنا تھا کہ کب تک یہ مسئلہ حل ہوگا اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ عمران خان کہتے ہیں کہ استعفے کے بغیر نہیں جاﺅں گا اور حکومت استعفیٰ نہیں چاہتی باقی اللہ مالک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد جمہوریت اور آئین کا قیام ہے، ہم چاہتے ہیں کہ موجودہ بحران جلد سے جلد حل ہوجائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...