Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت اشفاق ملاح نے کچرے کی منتقلی کے کام کاجائزہ لیا

اشفاق ملاح نے کچرے کی منتقلی کے کام کاجائزہ لیا

kachra-4کراچی میونسپل کمشنر بلدیہ غربی اشفاق احمد ملاح نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ سائٹ زون میں جاری صفائی ستھرائی اور کچرے کی منتقلی کے کاموں کا جائزہ لیا انہوں نے موقع پر موجود افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے لہذا تمام افسران صفائی ستھرائی کی صورتحال کو بہتر بنانے پر بھرپور توجہ مرکوز رکھیں چاروں زونوں میں صفائی ستھرائی کی مجموعی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے افسران عملہ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کریں کچرہ اٹھانے اور جراثیم کش ادویات کے باقائدہ استعمال کو یقینی بنائیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...