Sunday, October 25, 2020
Home کھیل قومی وہیل چیئر ٹیم بھارت کے خلاف سیریز کھیلنے ملائیشیا روانہ

قومی وہیل چیئر ٹیم بھارت کے خلاف سیریز کھیلنے ملائیشیا روانہ

wheal-chear-teamکراچی قومی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف سیریز کھیلنے ملائیشیا روانہ ہوگئی کراچی ائر پورٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ کے معائون خصوصی نادر حسین خواجہ نے قومی ٹیم کو رخصت کیا اس موقع پر معروف اسپورٹس آرگنائزر حاجی غلام محمد خان ،غلام یاسین اور دیگر موجود تھے ۔ٹیم کی منتظم اعلیٰ سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کی اہلیہ اسماء علی شاہ ،ڈاکٹر پرویز رضوی اور کوچ سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد بھی ٹیم کے ہمراہ ہیں ۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے معائو ن خصوصی نادر حسین خواجہ نے ٹیم کو رخصت کرتے ہوئے کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاپ کی دلی خواہش تھی کہ وہ ٹیم کو خود رخصت کریں مگر مصروفیات کی وجہ سے وہ نہ آسکے انہوں نے ٹیم کو وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ انشا اللہ ٹیم فتح سے ہمکنار ہوکر لوٹے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...