Wednesday, October 21, 2020
Home Trending ملیرمیں مجلس وحدت المسلمین کااحتجاج،ٹریفک جام،شہرمفلوج

ملیرمیں مجلس وحدت المسلمین کااحتجاج،ٹریفک جام،شہرمفلوج

TRAFIC JAMکراچی مذہبی رہنماوں کی گرفتاری کے خلاف مجلس وحدت المسلمین کے کارکنوں نے ملیر پندرہ میں احتجاج کیا ، پولیس اور رینجرز نے مظاہرین کو منتشر کر دیا ، تاہم ٹریفک کی روانی تاحال بہتر نہ ہو سکی۔ملیر پندرہ پر مجلس وحدت المسلمین کے کارکنوں نے مذہبی رہنماوں کے گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرے کے باعث نیشنل ہائی وے پر بدترین ٹریفک جام ہو گیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ پولیس اور رینجرز نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین کو منتشر کر دیا ، تاہم ٹریفک کی روانی تاحال مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکی ہے ۔ بدترین ٹریفک جام کے باعث شہرمفلوج ہوکررہ گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...