Sunday, October 25, 2020
Home Trending فائرنگ اور پرتشدد واقعات، خاتون اورپولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

فائرنگ اور پرتشدد واقعات، خاتون اورپولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

4-2-2013_94894 Karachiکراچی، فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ایک خاتون اور پولیس اہلکار سمیت 3 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے۔ ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے مطابق ملیر بکرا پیڑی میں ملیر سٹی تھانے میں تعینات سب انسپکٹر حاجی خان پنہور نے تلخ کلامی پر بھیک مانگنے والی خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ خاتون کو قتل کرنے کے بعد سب انسپکٹر نے خود کو گولی مار کر جاں بحق کردیا۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق سب انسپکٹر حاجی خان پنہور ملیر سٹی تھانے میں تعینات تھا۔ دوسری جانب نارتھ ناظم آباد کے علاقے مجاہد کالونی سے علی الصبح ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش پر تشدد کے نشانات موجود ہیں تاہم کوئی شناخت نہیں ہوسکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...