Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ملیر: اُردو نگر میں خفیہ اطلاع پر پولیس کا چھاپا، زمین میں دفن...

ملیر: اُردو نگر میں خفیہ اطلاع پر پولیس کا چھاپا، زمین میں دفن اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

Karachi-policeکراچی: ملیر اردو نگر میں پولیس نے چھاپہ مار کر اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر ملیر اردو نگر میں چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔ چھاپے کے دوران 3 ایس ایم جیز اور ایک رائفل برآمد کی گئی ہے۔ برآمد ہونے والا اسلحہ زمین کے اندر دفن تھا۔ پولیس نے اسلحہ قبضے میں لے کر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...