January 16, 2021 |_16 _January _2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 2 افراد زخمی

لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 2 افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق لیاری مچھر کالونی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص...

سی این جی کی بندش میں مزید ایک دن کا اضافہ

سی این جی کی بندش میں مزید ایک دن کا اضافہ۔ ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی اسٹیشنز ہفتہ کی صبح...

کراچی کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم...

ملیرمیں فائرنگ سے پاک بحریہ کاریٹائرڈافسرجاں بحق

firingکراچی ملیر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پاک بحریہ کے ریٹائرڈ افسر جاں بحق ہوگئے ہیں۔نجی چینل کے مطابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے بتایا کہ محمد خان جمالی گلشن اقبال میں رہائش پذیر تھے اور حیدرآباد جارہے تھے کہ یہ واقعہ پیش آیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہوسکتا ہے تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat