ملیرسٹی پولیس نے کارروائی کرکے 7ملزمان کو گرفتارکرلیا

arrest Bکراچی      پولیس نے ملیرسٹی میں کارروائی کرکے 7ملزمان کوگرفتارکرلیا،ایس پی کے مطابق ملزمان ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں ایس پی عبداللہ نے بتایاکہ ملزمان نے دوران ڈکیتی ایک قتل،پانچ افرادکوزخمی کیا،ملزمان کے قبضے سے چھ پستول، سونا، موبائل فونز اورنقدی برآمدکرلی گئی،ملزمان نے دوران تفتیش 55وارداتوں کااعتراف بھی کیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top