Monday, October 19, 2020
Home Trending ملیر میں پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک، 3 اہلکارزخمی

ملیر میں پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک، 3 اہلکارزخمی

thief-killed-on-police-encounter-at-soldier-bazar-area-in-karachملیر کے علاقے ماڈل کالونی میں علی الصبح اے وی سی اور سی پی سی ایل نے ایک چھاپہ مار کارروائیاں کیں اسی دوران پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران ارشد پپو کے بھائی سمیت 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

ایس ایس پی ناصر آفتاب نے صحافیوں کو بتایا کہ ملزمان میں سے ایک ارشد پپو کا بھائی عبداللہ تھا، جبکہ دوسرے مارے جانیوالے ملزم کی شناخت نہیں ہوسکی۔ انہوں نے کہا پولیس اور ملزمان کے درمیان کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا ہے جس کے باعث پولیس کی مزید نفری اور رینجرز کو بھی طلب کرنا پڑا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، دستی بم اور واکی ٹاکی برآمد ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...