ملیر میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع کےمطابق ضلع ملیر میں جامعہ ملیہ کے قریب فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،