Monday, October 26, 2020
Home Trending ملیر میں حادثہ، 2 افراد زخمی ہوگئے

ملیر میں حادثہ، 2 افراد زخمی ہوگئے

Karachi_Pakistanملیر میں ٹریف حادثے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملیر میں ایک تیز رفتار ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گاڑی سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع نے حادثے میں زخمی ہونیوالے دونوں افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ کہ حادثے میں زخمی ہونیوالے دونوں افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولسی ذرائے نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...