Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ملیر ہالٹ پر مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا

ملیر ہالٹ پر مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا

crimeکراچی، ملیر ہالٹ پھاٹک پر مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا ہے، مال گاڑی سے متاثرہ انجن کو ہٹا کر الگ کرلیا گیا ہے، ملیر ہالٹ پر ریلوے جنکشن شارع فیصل پرمال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا ،انجن کے پٹری سے اترنے کے بعد ٹرین کی متعدد بوگیاں بھی سڑک کے بیچوں بیچ آگئیں، یواین پی کےے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی کینٹ اسٹیشن سے ریلیف کرین روانہ کردی گئی ہے۔حادثے کے سبب مصروف ترین شاہراہ پر ٹریفک آمدورفت معطل ہوگئی ہے، ریلو ے زرائع کے مطابق مال گاڑی کو ہٹانے کیلئے متبادل انجن لگایا گیا ہے، جس کے بعد نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریکس کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ڈی ایس کے کہنا ہے کہ متاثرہ انجن کومرمت کے بعد روانہ کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...