ملیر سٹی شیش محل موڑ کے قریب گھر میں گیس لیکج دھماکہ، خاتون سمیت 2 افراد زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا گیا، دھماکے سے گھر کا کچھ حصہ متاثر ہوا اور دیواروں میں دراڑ پڑگئیں،