Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ماموں سے بھتہ مانگنے والی لڑکی آشنا سمیت گرفتار

ماموں سے بھتہ مانگنے والی لڑکی آشنا سمیت گرفتار

 300895-policearrest-1415341433-562-640x480آشنا کی مدد سے ماموں سے بھتہ مانگنے والی لڑکی اور آشنا گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق رضویہ سوسائٹی پولیس نے ناظم آباد چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم شایان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بیرون ملک سے آنے والے تاجر سے 2 لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ کیا تھا اوررقم لینے کے لئے جب وہ آیا تو اسے گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ اس نے یہ کام ایمن نامی لڑکی کے کہنے پر کیا۔ اس نے اسے کہا تھا کہ اس کے ماموں جو بیرون ملک سے آئے ہیں، ان سے پیسے طلب کرو۔ بعد ازاں پولیس نے گلبہار میں کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو بھی گرفتار کرلیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...