Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

دوبچوں سے زیادتی،بینک منیجرسمیت چارملزمان گرفتار

arrest-dکراچی ایک ہی دن میں دو بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات ، پولیس نے دونوں وارداتوں کے ملزموں کو گرفتار کر لیا۔نجی چینل کے مطابق کورنگی کی 13 سالہ بچی بینک منیجر سمیت 5 افراد کے ہاتھوں تین روز تک پامال ہوتی رہی، جان بچا کر آنے والی بچی نے والدین کو خود پر گزرنے والی قیامت سے متعلق بتایا تو والدین نے پولیس سے رجوع کیا۔ بچی کی نشاندہی پر محلے دار خاتون گلئی، بیٹی دعا اور زیادتی کرنے والے بینک منیجر سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی حراست میں مرکزی ملزم چہرہ چھپاتا رہا۔ادھر گلستان جوہر میں 12 سالہ بچہ مدرسے کے معلم کی سفاکیت کی بھینٹ چڑھا۔ میڈیکل رپورٹ میں معصوم بچے سے بدفعلی کی تصدیق ہوئی۔ پولیس نے رات گئے ملزم سلیم کو گرفتار کر لیا۔

Open chat