عید الاضحی کی آمد، مویشی منڈی میں جانور آنا شروع

Cow-Mandi-2016کراچی، سپرہائی وے پر ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ منڈی میں جانوروں کے 40 بلاکس سجیں گے جس میں 21 بلاک وی آئی پی ہوں گے جہاں خوبصورت اور بڑے جانور لائے جائیں گے۔ منڈی میں اب تک 6 ہزار جانور آ چکے ہیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منڈی میں دو سے ڈھائی لاکھ جانور آئیں گے جبکہ گائے، بکرے اور اونٹ سب کے الگ الگ بلاک ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top