Monday, October 26, 2020
Home Trending انتظامیہ اور بیوپاریوں میں ہاتھی پائی، 250 بیوپاریوں کے خلاف مقدمہ درج

انتظامیہ اور بیوپاریوں میں ہاتھی پائی، 250 بیوپاریوں کے خلاف مقدمہ درج

Animalsmarketکراچی، سپر ہائی وے پر قائم ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں انتظامیہ اور بیورپاریوں میں ہاتھی پائی کے نتیجے میں 250 پیوپاریوں کے خلاف سہراب گوٹھ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مویشی منڈی انتظامیہ کی جانب سے ناقص انتظامات پر بیوپاریوں اور انتظامیہ میں ہاتھی پائی ہوگئی۔ جس میں بیوپاریوں کو بھی ہلکی چھوٹیں آئیں تاہم انتظامیہ کے ایک شخص کی خوب پٹائی لگائی گئی، مضروب کا نام راشد بتایا جاتا ہے۔ تاہم انتظامیہ نے کی جانب سے 250بیورپاریوں کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...